اے آئی ٹیکنالوجی نے مونا لیزا کو گلوکارہ بنا دیا

واشنگٹن: ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہی ہے جس میں مشہور پینٹنگ ’مونا لیزا‘ میں تصویر کو کسی حقیقی انسان کی طرح گاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکروسافٹ کمپنی نے حال ہی میں ایک نیا اے آئی ماڈل متعارف کرایا ہے جو انسانی چہروں کی تصویر کو حقیقت پسندانہ ویڈیوز میں تبدیل کرسکتا ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ اس ماڈل سے بنائی جانے والی ویڈیوز میں آواز کے ساتھ  تصویر میں بنے چہرے کے تاثرات، سر اور ہونٹوں کی حرکت بھی مطابقت رکھے گی۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow