پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کیخلاف 5 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، کیوی ٹیم آج رات گئے پاکستان پہنچے گی۔پاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے احسن رضا اور علیم ڈار سمیت 5 امپائرز سیریز کے میچز سپر وائز کریں گے جن میں آصف یعقوب، راشد ریاض اور فیصل آفریدی بھی شامل ہیں جبکہ زمبابوے سے تعلق رکھنے والے اینڈی پائی کرافٹ آئی سی سی کے میچ ریفری کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دیں گے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow