70 سالہ فٹنس کے شوقین چینی شہری کا انٹرنیٹ پر چرچا

چونگ کنگ: چین سے تعلق رکھنے والے فٹنس کے شوقین ایک عمر رسیدہ شہری اپنی بہترین جسمانی ساخت کی وجہ سے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سالہ ژو ہیپنگ شہر چونگ کنگ سے تعلق رکھتے ہیں اور اپنے قابل رشک جسم کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہیں۔انہوں نے 1979 میں باڈی بلڈنگ اس وقت شروع کی جب انہوں نے ایک میگزین میں دوڑنے کے فوائد کے بارے میں پڑھا۔ وہ تب سے چونگ کنگ کے قریب گیلی پہاڑ پر دوڑ لگاتے آرہے ہیں۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow