تقسیم ہند سے قبل بچھڑے بچپن کے دوستوں کی دوبارہ ملاقات؛ ویڈیو وائرل

واشنگٹن: 1947 میں پاک بھارت سرحدی تقسیم کے دوران متعدد تلخ واقعات تاریخ کا حصہ ہیں لیکن ان واقعات سے جڑے قصے آج بھی منظرعام پر آجاتے ہیں جیسا امریکا میں ہوا جہاں تقسیم ہند سے قبل بچھڑے بچپن کے دو بہترین دوست کئی برس کے بعد دوبارہ ملے۔

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 32 سالہ میگن کوٹھاری نے اپنے دادا سریش کوٹھاری کو اپنے بچپن کے بہترین دوست اے جی شاکر کے ساتھ دوبارہ ملانے کے لمحات کو دستاویزی شکل دی۔ یہ ملاقات اکتوبر 2023 میں امریکا میں ہوئی تھی۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow