سائنس دانوں نے کینسر کی خطرناک قسم کے لیے نئی دوا بنا لی

لندن: سائنس دانوں نے ایک نئی دوا بنائی ہے جس سے کینسر کی انتہائی خطرناک قسم کا علاج کیا جا سکے گا۔لندن کی کوئن میری یونیورسٹی کے محققین کی رہنمائی میں کام کرنے والی ٹیم کے مطابق ان کی ایجاد کی گئی دوا نے مریضوں کی زندگی کو اوسطاً 1.6 ماہ تک بڑھایا جبکہ تین سال کے عرصے میں یہ شرح چار گُنا تک بڑھتی دیکھی گئی۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow