وزن میں کمی کا علاج بلڈ پریشر کم کرنے میں مفید قرار

نیو ہیون: دو نئے مطالعوں میں وزن کم کرنے کے لیے مخصوص علاج کو اپنانے والے افراد کے بلڈ پریشر میں واضح کمی کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن جرنل ہائپر ٹینشن میں پیر کے روز شائع ہونے والی پہلی تحقیق میں بتایا گیا کہ زیادہ وزن یا مٹاپے کا شکار وہ افراد جنہوں نے نو ماہ تک ٹرزپاٹائڈ نامی دوا کا استعمال کیا تھا، ان کا بلڈ پریشر واضح طور پر کم ہوا تھا۔جبکہ دوسری تحقیق میں دیکھا گیا گیا کہ وہ افراد جنہوں نے بیریئٹرک سرجری کروائی تھی ان کے بلڈ پریشر میں پانچ سال بعد صرف ادویات پر انحصار کرنے والوں کے مقابلے میں واضح بہتری آئی تھی۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow