ای سی سی، گیس کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کا از سر نو جائزہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایک تجویز پر غور شروع کیا ہے جس کے تحت سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترسیلی نظام کے تحت ہونے والے نقصان کو کم کیا جائیگا تاکہ کمپنی کے مالی نقصانات کو قابو کیا جاسکے خاص طور پر بلوچستان میں جہاں گیس کی ترسیل کے دوران ہونے والے نقصان کا تخمینہ 40 فیصد تک ہے۔ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ معاشی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے حالیہ اجلاس میں یہ مسئلہ زیر غور آیا اور اس بات پر زور دیا گیا کہ بلوچستان میں گیس کے ترسیلی نقصانات کو روکنے کے لیے ایک مربوط لائحہ عمل کی ضرورت ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow